پونے دو گھنٹے پہلے

 Crew, Jnaid Jamshed PK661
جنید جمشید ، کریو اور جاے حادثہ
کتنے ارمان لیے چلا تھا
میں گھر سے جانبِ منزل
نہ تھی خبر بیچ راہ
میں ٹکڑوں بٹ جاوں گا
نکلا تھا میں اپنوں کے لیے خوشیاں خریدنے
نہ تھی خبر دامن ان کا
غموں سے بھر جاوں گا
پونے دو گھنٹے پہلے
خوشی خوشی خدا حافظ کہا گیا تھا
اب آنسوں کی بارش میں
میں رسیو کیا جاوں گا
دنیا والے تو دو دن میں ہی
مجھے بھول جائیں گئے یاسر
صرف اپنوں کی یادوں میں
عمر بھرکے لیے رہ جاوں گا

از محمدیاسرعلی

یہ نظم بیس اپریل دوہزار بارہ میں بھوجا ائر کے حادثہ کے بعد لکهی تھی پی آئی ائے کے طیارے کے حادثہ کے شہدا کے لیے ایک بار پھر آپ کی خدمت میں پیش ہے

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

میرا خواب، پیار، امن، مساوات اور انسانیت کا ترجمان نفرت، دہشتگردی، طبقاتی تفریق اور فرقہ پرستی سے پاک پاکستان " محمد یاسرعلی "

www.yasirnama.blogspot.com. Powered by Blogger.