زندگی

زندگی صرف زندہ رہنے کا نام نہیں
کہ زندہ رہنا تو کوئی مشکل کام نہیں
☆★☆
زندگی تو وہ زندگی ہے کہ ہم سے
دوسروں کو راحت خود کو خواہ آرام نہیں
★☆★
مرنا ہے ہر انسان کو جو دنیا میں آیا
زندگی کا موت کے سوا کوئی انجام نہیں
★☆★
اسی زندگی میں آگے کا کچھ سامان کر
یہ جو دنیا نظر آتی ہے یہی تمام نہیں
☆★☆
وہ زندگی بھی کیا کوئی زندگی ہے یاسر
کہ بعد از مرگ کسی کے لب پہ نام نہیں
شاعر ”محمد یاسرعلی“

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

میرا خواب، پیار، امن، مساوات اور انسانیت کا ترجمان نفرت، دہشتگردی، طبقاتی تفریق اور فرقہ پرستی سے پاک پاکستان " محمد یاسرعلی "

www.yasirnama.blogspot.com. Powered by Blogger.